BBC News, اردو – صفحۂ اول
اہم خبریں

لائیو, ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات مسلسل جاری، وقت آ گیا ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے معاہدہ کیا جائے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات معطل ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت مسلسل جاری ہے۔ انھوں نے ایران پر زور دیا کہ وہ معاہدہ کرے اور کہا کہ یہ صورتحال مزید جاری نہیں رہ سکتی۔

پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 41 رنز سے شکست: ’اپنی مرضی کی پچ بنائی، پھر بھی میچ ہار گئے‘
تین ایک روزہ انٹرنینشل میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک-ایک سے برابر کر دی ہے۔
3 گھنٹے قبل

’یہ ناقابلِ برداشت ہے‘: جاپان میں ’غیر قانونی‘ مسجد اور افتتاحی تقریب میں پاکستانی سفیر کی شرکت پر تنازع
جاپان کے شہر کاواگوے میں تعمیر کی گئی ایک مسجد تنازع کا شکار ہو گئی ہے کیونکہ حکام کا کہنا ہے کہ اسے ’بلا اجازت‘ تعمیر کیا گیا تھا، جس کے بعد پاکستانی سفیر نے بھی اس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
9 گھنٹے قبل

’ملزمان کرائے کی گاڑی میں سوار تھے‘: عید پر جعلی نوٹوں کے ذریعے لاکھوں روپے کا فراڈ
لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں پولیس کو ایک درخواست موصول ہوئی۔ درخواست دینے والے ایک بزرگ شہری حاجی سرور تھے جن کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ فراڈ ہوا ہے۔
2 جون 2026

’زمین پر قبضے‘ سے متعلق نیپالی وزیر اعظم کا بیان اور سرحدی تنازعے پر انڈیا کی وضاحت
نیپال کے وزیراعظم بالین شاہ کے اتوار کو پارلیمنٹ میں دیے گئے بیان پر سیاسی اور سفارتی حلقوں میں ہنگامہ برپا ہوا ہے۔ اس پر منگل کو انڈیا کی طرف سے واضح کیا گیا ہے کہ نیپال کے ساتھ سرحدی معاملات کے حل کے لیے کسی تیسرے فریق کا کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے۔
2 جون 2026

بغیر شرٹ گھڑ سواری سے ’روسی نجات دہندہ‘ تک، پوتن تصویر بنوانے کے ماہر کیسے بنے؟
جب میں نے 2001 میں پہلی بار پوتن کا انٹرویو کیا تو کیمرا آن ہونے سے چند لمحے پہلے ایک معاون نے جلدی سے میز پر رکھے پانی کے گلاس ہٹا دیے۔ میں نے پوچھا کہ ’آپ نے ایسا کیوں کیا؟‘ تو انھوں نے جواب دیا کہ ’ہم نہیں چاہتے کہ کوئی یہ سمجھے کہ یہ ووڈکا کے گلاس ہیں۔‘
2 جون 2026

ٹرمپ کی خواہش کے راستے میں تہران اور نیتن یاہو کیسے رکاوٹ بنے ہوئے ہیں؟
جب یہ جنگ شروع ہوئی تھی تو ٹرمپ اور نیتن یاہو نے کہا تھا کہ ان کے ملکوں کی فضائی طاقت تہران میں موجود حکومت کو گرانے کے لیے کافی ہے۔ لیکن وہ غلط تھے۔
2 جون 2026

لبنان میں 900 سال پرانے ’صلیبی قلعے‘ پر اسرائیلی فوج کا قبضہ کیوں اہم ہے؟
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کی گئی باڈی کیمرہ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوجی پہاڑی کی چوٹی پر تعمیر کیے گئے ایک قدیم قلعے کے کھنڈرات سے گزرتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں اور وہاں اسرائیلی پرچم لہرا دیتے ہیں۔ تقریباً 1190 میں صلاح الدین نے صلیبی افواج کو شکست دے کر اسے فتح کیا۔
2 جون 2026

500 میچز کے بعد ریٹائرمنٹ: ’چاچا کرکٹ‘ عبدالجلیل جنھوں نے ورلڈ کپ کے لیے اپنا مکان بھی بیچ دیا
سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے عبدالجلیل جنھیں کرکٹ شائقین چاچا کرکٹ کے نام سے جانتے ہیں چند ہی دن میں ریٹائر ہونے والے ہیں۔ لیکن وہ چاچا کرکٹ کیسے بنے اور ایک ورلڈ کپ کے لیے اپنا مکان کیوں بیچ دیا؟
2 جون 2026
فیچر اور تجزیے

اشرف مارتھ: جب ریاض بسرا نے گوجرانوالہ پولیس کے سربراہ کے قتل سے ’چند منٹ قبل انھیں فون کر کے دھمکی دی‘
1 جون 2026

’بانڈز پر جشن منانا شرمناک ہے‘: کیا احسن اقبال کا بیان حکومتی مایوسی کا اظہار ہے؟
1 جون 2026

سیٹلائٹ تصاویر: آٹھ ممالک میں 20 امریکی فوجی مقامات پر ایرانی حملے اور کروڑوں ڈالر کا نقصان
1 جون 2026

’دیسی بلنگ‘: دبئی میں انڈین ارب پتی کی پاکستانی نژاد بیوی، جنھیں شوہر کے خواتین کے ساتھ پارٹیوں میں جانے پر اعتراض نہیں
1 جون 2026
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
00:43 ویڈیو, اسرائیل کا لبنان میں واقع سٹریٹجک اہمیت کے حامل بیوفورٹ قلعے پر قبضہ, دورانیہ 0,43
01:38 ویڈیو, بالین شاہ: ’نیپال نے بھی انڈیا کی زمین پر قبضہ کیا ہے‘, دورانیہ 1,38
00:42 ویڈیو, فائر فائٹرز نے تیز بہتے پانی سے ہرن کے بچے کو بچا لیا, دورانیہ 0,42
00:59 ویڈیو, اس ہاتھ میں فون استعمال کرنے پر خاتون کا چالان، جو تھا ہی نہیں, دورانیہ 0,59
00:33 ویڈیو, ٹیکساس: رولر کوسٹر میں پھنسے آٹھ طلبہ کو بچا لیا گیا, دورانیہ 0,33
01:29 ویڈیو, کامیڈین عباس بخاری جو اپنے شو سے قبل چائے ضرور پیتے ہیں, دورانیہ 1,29
01:23 ویڈیو, ’ایسا لگا جیسے سب میری ناکامی کا انتظار کر رہے تھے‘, دورانیہ 1,23
01:29 ویڈیو, ’کین ڈال‘ کو ھدیٰ بیوٹی کی تقریب کی دعوت کیسے ملی؟, دورانیہ 1,29
01:47 ویڈیو, ’ناامید نہیں، حالات ٹھیک ہوجائیں پھر انڈین ویزے کی درخواست دوں گا‘, دورانیہ 1,47
01:36 ویڈیو, کوئٹہ میں ٹرین شٹل سروس پر خودکش حملہ, دورانیہ 1,36
00:15 ویڈیو, وائٹ ہاؤس کے باہر سیکرٹ سروس کے اہلکاروں پر فائرنگ, دورانیہ 0,15
00:44 ویڈیو, وہ لمحہ جب سیلابی ریلے میں گرنے والی خاتون کو بچا لیا گیا, دورانیہ 0,44
خصوصی رپورٹس

’پاکستان، چین ایکسپرٹ‘: انڈیا کے نئے چیف آف ڈیفینس سٹاف لیفٹیننٹ جنرل سبرامنی کون ہیں؟
31 مئ 2026

انور مقصود: ’لوگ پوچھتے ہیں دو ہفتے پہلے اسلام آباد میں جو ہوا وہ 15 سال پہلے کیسے لکھ دیا؟‘
30 مئ 2026

ابنِ سہل: وہ مسلم ریاضی دان جن کا سینکڑوں سال پہلے دریافت کیا گیا قانون عینک، کیمروں اور فائبرآپٹک کی بنیاد بنا
31 مئ 2026

مغل شہنشاہ اکبر اعظم سال میں 14 عیدیں کیوں مناتے تھے اور انھوں نے گائے کا گوشت حرام قرار دینے کا فرمان کیوں جاری کیا؟
29 مئ 2026
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
ویڈیوز اور پوڈ کاسٹ
22:13
ویڈیو, انڈیا میں کروڑوں افراد ووٹر لسٹ سے باہر، جمہوریت پر اٹھتے سوالات, دورانیہ 22,13
30 مئ 2026
3:41
ویڈیو, گھوڑے پر سوار گھر گھر جا کر مردم شماری کرنے والے ٹیچر, دورانیہ 3,41
27 مئ 2026
20:37
ویڈیو, متحدہ عرب امارات اسرائیل کے قریب اور عرب ممالک سے دور, دورانیہ 20,37
23 مئ 2026
19:23
ویڈیو, بدلتی برطانوی سیاست اور تارکینِ وطن پر اس کے اثرات, دورانیہ 19,23
18 مئ 2026
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں
صرف ٹیکسٹ یعنی تحریر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
پاکستان

’باہر سے آنے والوں نے لاہور کو برباد کیا‘: عید کی تعطیلات میں ’پُرسکون لاہور‘ پر مراد راس کی پوسٹ پر تنقید ’کیا باہر سے آنے والے پاکستانی نہیں؟‘
1 جون 2026

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا نوجوان جو ’محبت‘ میں مبینہ طور پر ایل او سی عبور کر گیا: ’میرا بیٹا جانور چرانے گیا مگر واپس نہیں آیا‘
1 جون 2026

میزائل پروگرام پر خدشات سے ’حقیقی دوستی‘ تک: پیٹ ہیگسیتھ نے شنگریلا کانفرنس میں پاکستان امریکہ تعلقات پر کیا کہا؟
30 مئ 2026

خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری سیکس کے نتیجے میں خاتون ہلاک، ملزم شوہر چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں
30 مئ 2026
آس پاس

’ہم دنیا میں بدترین سیاحوں کے طور پر ابھر رہے ہیں‘: ’انڈین مہمانوں‘ سے متعلق سوئس ہوٹل کے نوٹس کی حقیقت کیا ہے؟
1 جون 2026

افغانستان میں شیعہ برادری پر بڑھتی پابندیاں: طالبان پر عارضی نکاح پر قدغن لگانے اور عبادات میں مداخلت کرنے کے الزامات
31 مئ 2026

ایک ہی ماہ میں دو بار مکمل چاند: آج نظر آنے والا ’بلیو مون‘ کا نایاب منظر ہے کیا؟
31 مئ 2026

جاپان کی انڈین آموں پر پابندی: کیا پھلوں میں موجود کیڑے دوسرے ممالک میں پہنچ کر فصلیں تباہ کر سکتے ہیں
31 مئ 2026
کھیل

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے 104 میچ کب اور کہاں، کہاں ہوں گے
1 جون 2026

پہلے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی: ’پاکستانی سپنرز نے آسٹریلیا کو گوگل میپس کے بغیر گھما دیا‘
31 مئ 2026

ویبھو سوریاونشی: آئی پی ایل ریکارڈ قائم کرنے والے 15 سالہ بلے باز کا شاہد آفریدی سے موازنہ کیوں کیا گیا؟
29 مئ 2026

’دی گریٹ گاما‘: اس ناقابل شکست پہلوان کی کہانی جو دن میں چھ مرغے کھاتا اور 15 گھنٹے ورزش کرتا تھا
23 مئ 2026
ورلڈ

’میں نے 120 سوالوں کے ٹھیک جوابات دے کر پورے 30 نمبر لیے‘: ٹرمپ کا ’انتہائی ذہین‘ ہونے کا دعویٰ کتنا درست ہے؟
31 مئ 2026

’پانی بہت گرم ہے ممی‘: پانچ سالہ بچی کی قاتل سوتیلی ماں جو 50 برس تک سزا سے بچتی رہیں
31 مئ 2026

افغانستان کا روس کے ساتھ ’تکنیکی فوجی‘ معاہدہ: ’پاکستان دوبارہ حملہ کرنے کی جرات نہ کرے‘، طالبان وزیر دفاع
30 مئ 2026

دہلی جم خانہ بند کرنے کا فیصلہ، وہ مقام جہاں تقسیمِ ہند سے قبل پاکستان اور انڈیا کے فوجی افسران آخری بار ملے
30 مئ 2026
فن فنکار

بشیر بدر جن کے شعر ذوالفقار علی بھٹو نے انڈین وزیراعظم کو بھی پڑھ کر سنائے
29 مئ 2026

فہد مصطفی کی نئی فلم ’زومبیڈ‘: ’آپ دیکھ کر سوچیں گے کہ پاکستان میں بھی ہم یہ کر سکتے ہیں‘
29 مئ 2026

’اے آئی‘ سے تیار کردہ آڈیو اور سکرین شاٹس: کورین اداکار کو بدنام کرنے کے الزام میں یوٹیوبر گرفتار
27 مئ 2026

’کوئی سپر سٹار قانون سے بالاتر نہیں‘: فرحان اختر کی شکایت کے بعد دھورندھر اداکار رنویر سنگھ پر پابندی کا تنازع کیا ہے؟
26 مئ 2026
سائنس

جدت یا غلطی: ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر کی رفتار حاصل کرنے والی فراری کی نئی گاڑی تنقید کا نشانہ کیوں بن رہی ہے؟
1 جون 2026

’ایسا لگتا ہے جیسے موت ہر ماہ ہماری تلاش میں آتی ہو‘: ماہواری سے پہلے کا اضطراب جو اکثر خواتین کو خودکشی پر اُکساتا ہے
31 مئ 2026

’جی پی ایس کی خاموش جنگ‘: جو پاکستان سمیت جنگ کے خطرے والے علاقوں میں پروازوں کو متاثر کر رہی ہے
30 مئ 2026

ماچس جو دو سو سال قبل حادثاتی طور پر ایجاد ہوئی، گمنام موجد کی حیران کن کہانی
30 مئ 2026
بی بی سی اردو سوشل میڈیا
مقبول خبریں
- 1لائیوایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات مسلسل جاری، وقت آ گیا ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے معاہدہ کیا جائے: ٹرمپ
- 2’یہ ناقابلِ برداشت ہے‘: جاپان میں ’غیر قانونی‘ مسجد اور افتتاحی تقریب میں پاکستانی سفیر کی شرکت پر تنازع
- 3پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 41 رنز سے شکست: ’اپنی مرضی کی پچ بنائی، پھر بھی میچ ہار گئے‘
- 4’ملزمان کرائے کی گاڑی میں سوار تھے‘: عید پر جعلی نوٹوں کے ذریعے لاکھوں روپے کا فراڈ
- 5’زمین پر قبضے‘ سے متعلق نیپالی وزیر اعظم کا بیان اور سرحدی تنازعے پر انڈیا کی وضاحت
- 6لبنان میں 900 سال پرانے ’صلیبی قلعے‘ پر اسرائیلی فوج کا قبضہ کیوں اہم ہے؟
- 7500 میچز کے بعد ریٹائرمنٹ: ’چاچا کرکٹ‘ عبدالجلیل جنھوں نے ورلڈ کپ کے لیے اپنا مکان بھی بیچ دیا
- 8’دیسی بلنگ‘: دبئی میں انڈین ارب پتی کی پاکستانی نژاد بیوی، جنھیں شوہر کے خواتین کے ساتھ پارٹیوں میں جانے پر اعتراض نہیں
- 9بغیر شرٹ گھڑ سواری سے ’روسی نجات دہندہ‘ تک، پوتن تصویر بنوانے کے ماہر کیسے بنے؟
- 10’ہم دنیا میں بدترین سیاحوں کے طور پر ابھر رہے ہیں‘: ’انڈین مہمانوں‘ سے متعلق سوئس ہوٹل کے نوٹس کی حقیقت کیا ہے؟
















